ٹرمپ کا بڑا قدم: بھارت پر 50 فیصد درآمدی محصول نافذ، روسی تیل پر ناراضی کی بنیاد
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی روس سے تیل خریداری پر ردعمل دیتے ہوئے 25 فیصد اضافی درآمدی محصول عائد کر دیا، جس کے بعد مجموعی ٹیکس 50 فیصد ہو گیا۔ اس فیصلے کے عالمی تجارتی تعلقات پر ممکنہ اثرات کیا ہوں گے؟ مکمل تفصیل پڑھیں۔